تاجكستان میں كتاب "اسلامی ثقافت يورپ میں "كی اشاعت

IQNA

تاجكستان میں كتاب "اسلامی ثقافت يورپ میں "كی اشاعت

22:21 - May 25, 2012
خبر کا کوڈ: 2333675
ادب و آرٹ گروپ: ايرانی كلچرل سنٹر كے تعاون سے فارسی كی كتاب "يورپ میں اسلامی ثقافت اور مغرب زمين پر اسلام كا سورج" كی اشاعت ہوچكی ہے۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق یہ كتاب "زيگريد ہونكہ" نے تحرير كی ہے ۔ اور اسلامی تہذيب اور ثقافت كے ميدان میں ناياب اور تحقيقی كتاب ہے اور اس كا "سيريليك" زبان میں بھی ترجمہ ہوچكا ہے۔
یہ كتاب علمی اور استدلالی طور پر يورپين اور غير مسلم محققين كے قلم سے ، اسلامی تہذيب نے انسانی تہذيب كے بارے بحث كی ہے۔
1015358
نظرات بینندگان
captcha