سوڈان میں پہلے كمپوٹر كورس كا اختتام

IQNA

سوڈان میں پہلے كمپوٹر كورس كا اختتام

22:24 - May 26, 2012
خبر کا کوڈ: 2334553
ادب و آرٹ گروپ : سوڈان كے دارالحكومت خرطوم میں ايرانی كلچرل سنٹر كے تعاون سے پہلے كمپوٹر اور آفس سافٹ وئر كورس كی افتتاحی تقريب منعقد ہوئی ۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ كی رپورٹ كے مطابق اس تقريب میں ايرانی كلچرل سنٹر كے كونسلر حجة الاسلام ملكوتی تبار نے شركت كی قرآن كريم كی تلاوت كے بعد متوكل محمد نے اس كورس كے بارے میں حاضریں كے لیے ايك رپورٹ پيش كی ۔
بيسك كمپوٹر كورس كی اختتامی تقريب ۲۲ مئی كو منعقد ہوئی جس میں شعر خوانی ، انقلاب اسلامی، امام خمينی ﴿رہ﴾ كے موضوعات پر تقريریں بھی پيش كی گئی ۔ ياد رہے اس كورس كا دورانیہ دو مہينے تھا جس میں ۶۰ طلباء نے شركت كی، كورس ايرانی كلچرل سنٹر میں منعقد ہوا۔
1016616

نظرات بینندگان
captcha