جارجيا كی بين الاقوامی كتاب نمائش میں جمہوری اسلامی ايران كی شركت

IQNA

جارجيا كی بين الاقوامی كتاب نمائش میں جمہوری اسلامی ايران كی شركت

20:50 - May 27, 2012
خبر کا کوڈ: 2335435
ادب وآرٹ گروپ: جارجيا میں چودہویں بين الاقوامی كتاب نمائش كا آغاز ہو گيا ہے۔ اس كتاب نمائش میں ايران كے علاوہ ستر داخلی اور بين الاقوامی پبليشرز شركت كر رہے ہیں ۔
ايران كی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ كی رپورٹ كے مطابق اس بين الاقوامی كتاب نمائش كی افتتاحی تقريب میں جارجيا میں ايرانی سفير اور ايرانی كلچرل سنٹر كے كونسلركے علاوہ تبليسی سٹی كونسل كے چيئرميناور مقامی اور ثقافتی شخصيات نے شركت كی، نمائش كے پہلے دن ايرانی كلچرل سنٹر كے سٹال كا دورہ بھی كيا۔
اس سٹال پر جمہوری اسلامی ايران كی علمی اور صنعتی ترقی كے بارے میں متعدد مطبوعات كےعلاوہ ادبيات كے شعبے میں شعر اور فن كے موضوعات پر انگيريزی، روسی ، فارسی ، اور جارجيين زبان میں آثار ركھے گے ہیں یہ نمائش چار دن جاری رہے گی ۔
1016764

نظرات بینندگان
captcha