ايران كی قرآنی خبررسان ايجنسی ﴿ايكنا﴾ كی رپورٹ كے مطابق یہ خصوصی شمارہ تاتاری زبان میں شائع كيا گيا ہے اور اسے تاتارستان كے مذہبی اور علمی مراكز میں تقسيم كيا گيا ہے ۔
اس سلسلے میں كل تين جون كو رہبر كبير انقلاب اسلامی امام خمينی ﴿رہ﴾ كی برسی كے موقعہ پر تاتارستان كے دارالحكومت كزان میں ايرانی كونصلیٹ میں ايك تقريب منعقد كی جائے گی ۔اس كے علاوہ تاتاری زبان كے ميگزين ﴿مسلمہ﴾ میں امام خمينی ﴿رہ﴾ كی شخصيت كے بارے میں آرٹيكل بھی لكھا گيا ہے برسی كی تقريب میں تاتارستان كی اہم مذہبی اور سياسی شخصيات كو دعوت دی گئی ہے ۔
1021793