ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ كی رپورٹ كے مطابق یہ تقريب ايرانی كلچرل سنٹر كے تعاون سے منعقد ہو گی، جس میں فارسی ادب وثقافت سے دلچسپی ركھنے والے ايرانی ماہرين ، ادباء، اساتيد، طلباء، اور شاعر حضرات شركت كریں گے ۔
اس تقريب میں امام خمينی﴿رہ﴾ كے اشعار پر مشتعمل دو كتابیں جو جاريين زبان میں ترجمہ شدہ ہیں پيش كی جائیں گی ۔
1021873