ايران كی قرآنی خبرساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ كی رپورٹ كے مطابق یہ تقريب امام خمينی﴿رہ﴾ كی تيسویں برسی كی مناسبت سے منعقد ہوگی جس میں ايرانی سفير ترك آبادی، آيت اللہ ھادوی تہرانی اور سوڈٓانی صدر كے مشير احمد بلال عثمان خطاب كریں گے ۔
اسی مناسبت سے سوڈان میں ايرانی كلچرل سنٹر نے خصوصی شمارہ ﴿الوصال ﴾ بھی شائع كيا ہے جس میں امام خمينی كی شخصيت كے مختلف پہلوؤں كا جائزہ ليا گيا ہے ۔
1021835