جرمنی میں امام خمينی كی تيسویں برسی كا انعقاد

IQNA

جرمنی میں امام خمينی كی تيسویں برسی كا انعقاد

21:07 - June 02, 2012
خبر کا کوڈ: 2339514
ادب و آرٹ گروپ : جمہوری اسلامی ايران كے بانی حضرت امام خمينی ﴿رہ﴾ كی تيسویں برسی كی مناسبت سے ۳ جون كو برلن میں ايك تقريب منعقد ہوگی ۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ كی رپورٹ كے مطابق یہ تقريب ۲ جون كو ايرانی ثقافتی سنٹر برلن میں منعقد ہوگی۔
جس میں جرمنی میں مقيم ايرانيوں كے علاوہ مختلف مذہبی شخصيات شركت كریں گی۔ اس تقريب میں خطاب كے علاوہ مقالہ اور شعر خوانی بھی ہوگی ۔اورامام خمينی ﴿رہ﴾ كی زندگی كے بارے میں ڈاكومنٹری بھی ديكھائی جائے گی۔
1021945

نظرات بینندگان
captcha