ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق یہ سيمينار فرانس میں اسلامك كلچرل سنٹرل ايران كے زير اہتمام منعقد كيا جا رہا ہے۔ یہ سيمينار مفكرين، دانشور، مسلم اور غير مسلم، اور حضرت امام خمينی كے پيروكاروں كی موجودگی میں منعقد كيا جائے گا۔
ياد رہے كہ یہ سيمينار كل 5 جون بروز منگل مقامی وقت كے مطابق شام ساڑھے چھ بجے سے آٹھ بجے تك فرانس كے شہر پيرس میں ايران كے اسلامك كلچرل سنٹر میں منعقد ہوگا۔
1022290