تركی ؛ "اسلامی نقطہ نظر میں معاشرہ كی اہميت" كانفرنس كا انعقاد

IQNA

تركی ؛ "اسلامی نقطہ نظر میں معاشرہ كی اہميت" كانفرنس كا انعقاد

20:46 - June 06, 2012
خبر کا کوڈ: 2341403
ادب و آرٹ گروپ: تركی كے شہر "بيگز" میں "اوزگور" كی طرف سے يكم جون كو "اسلامی نقہ نظر میں معاشرہ كی اہميت" كے عنوان سے كانفرنس منعقد ہوئی۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق اوزگور فورم كے چئير مين "ييلماز چاكيز"نے كانفرنس سے خطاب كرتے ہوئے كاس انسان اپنی خلقت كے اعتبار سے معاشرتی زندگی كا محتاج ہے۔ اسلام دوسرے اديان كی نسبت معاشرے اور معاشرتی اقدار كو زيادہ اہميت ديتا ہے۔ اسلام انسانوں كو اجتماعی زندگی كی ترغيب ديتا ہے، جيسے مسجد میں اكٹھی نماز پڑھنا، حج كی عبادت كو انجام دينا ہے۔ مسلمان مكہ میں اكٹھے ہوكر یہ عبادت انجام ديتے ہیں، پوری دنيا میں مسلمان ايك ہی مہينے میں روزہ ركھتے ہیں، اسلام معاشرے كی روحانی اور مادی اقدار كی طرف ترغيب ديتا ہے۔
1023619
نظرات بینندگان
captcha