افغانستان میں مجلہ "شفاء" كی اشاعت

IQNA

افغانستان میں مجلہ "شفاء" كی اشاعت

8:34 - June 14, 2012
خبر کا کوڈ: 2346436
فن و ثقافت گروپ: سہ ماہی علمی ، ثقافتی، اور سماجی مجلہ "شفاء" كا خصوصی شمارہ حضرت امام خمينی (رہ)كی برسی كی مناسبت سے شائع ہوچكا ہے۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق شفاء كا یہ خصوصی شمارہ 256 صفحات پر مشتمل ہے اس كا اہم موضوع "امام خمينی كی زندگی اور ان كے آثار " ہے۔
اس شمارہ میں مزيد موضوعات جيسے عرفانی افكار، سياسی افكار كے بنيادی اصول، امام خمينی كے افكار اور حكومت اسلامی كی بنياد، وحدت اسلامی امام خمينی كی نگاہ میں، عورت كا مقام امام كی نگاہ میں، امام خمينی اور افغانستان ، بھی شامل ہیں۔
1028013
نظرات بینندگان
captcha