ایران کی قرآنی خبر رساں ایجنسی (ایکنا) کی رپورٹ کے مطابق ، معاشرے میں قرآنی ثقافت کی ترویج اور خواہشمند حضرات کو قرآنی علوم بالخصوص قرآن کی صحیح تلاوت سکھانے کے لیے خاوران کے کلچرل سینٹر میں "فن تلاوت قرآن کریم" کے عنوان سے خصوصی تعلیمی ورکشاپ منعقد کی گئی ہے ۔
رپورٹ کے مطابق ، یہ ورکشاپ ۷ ستمبر کو ایران کے قرآنی استاد مجید داودی کی موجودگی میں نماز مغربین سے پہلے خاوران کے کلچرل سینٹر میں منعقد کی گئی ہے ۔
اس ورکشاپ میں بین الاقوامی اساتید کے زیر نگرانی قرأت کریم کے طریقہ کار کے ابتدائی اصول ، تلاوت اور تفسیر قرآن کریم کی تعلیم دی گئی ہے ۔
1093208