ایران کی قرآنی خبر رساں ایجنسی (ایکنا) کی رپورٹ کے مطابق، یونیورسٹی کے قرآنی فیسٹیول میں کامیاب ہونے والے افراد کی تعداد ۱۱ ہے جنہوں نے شعبہ کتبی کے چار مختلف حصوں میں مقابلوں کے لیے شرکت کی تھی ۔
واضح رہے کہ ان میں سے ۷ افراد طلباء کے قومی قرآنی فیسٹیول میں شرکت کریں گے جبکہ یونیورسٹی کے قرآنی فیسٹیول کے مختلف شعبوں میں پہلی تین پوزیشنیں حاصل کرنے والے افراد کو قیمتی انعامات سے بھی نوازا جائے گا ۔
1093164