ایران کی قرآنی خبر رساں ایجنسی (ایکنا) کی رپورٹ کے مطابق ، ان مقابلوں کی پریس کارنفرنس یونیورسٹی جہاد آرگنائزیشن کے صدر "محمدحسین یادگاری" ، ان کے معاون علی رضا زجاجی ، ایران میں طلباء کی قرآنی سرگرمیوں کے قومی ادارے کے سربراہ حجت الاسلام والمسلمین سید مہدی تقوی اور تبریز شہر کی بلدیہ کے ثقافتی اور سماجی معاون ناصر وحیدی مہر کی موجودگی میں تہران میں منعقد کی گئی ہے ۔
کانفرنس کا آغاز ایران کے بین الاقوامی قاری مصطفی یادگاری کے توسط سے قرآنی آیات کی تلاوت سے ہوا جس کے بعد حجت الاسلام و المسلمین سید مہدی تقوی نے اظہار خیال کیا ہے ۔
1092522