ہمدان ؛ قرآن کی تعلیمی کلاسوں میں پیشہ ورانہ تعلیمی کیمپ کے ۱۲۰مریض قدیوں کی شرکت

IQNA

ہمدان ؛ قرآن کی تعلیمی کلاسوں میں پیشہ ورانہ تعلیمی کیمپ کے ۱۲۰مریض قدیوں کی شرکت

23:14 - September 07, 2012
خبر کا کوڈ: 2406723
قرآنی سرگرمیوں کا گروپ : ہمدان کے پیشہ ورانہ تعلیمی کیمپ کے ۱۲۰ افراد نے قرآن کریم کی رواںخوانی کی تعلیمی کلاسوں میں شرکت کی ہے ۔
ایران کی قرآنی خبررساں ایجنسی (ایکنا) نے صوبہ ہمدان کی سرکاری ویب سائیٹ کے حوالے سے نقل کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطرناک رویوں کے نقصانات کو کم کرنے اور فارغ اوقات کو پرکرنے کے لیے یہ کورس ہمدان کی جیل میں منعقد کیا گیا ہے ۔
اسی سلسلے میں روانخونی کی ان کلاسوں کا اہتمام کیا گیا ہے جن کے دوران قرآن پڑھنے کی تعلیم دی گئی اور کورس کے اختتام پر شرکت کرنے والے افراد کا امتحان لیا گیا ہے ۔
واضح رہے کہ اس کورس میں تقریبا ۱۲۰ افراد نے شرکت کی ہے جن میں سے ۱۰۰ نے امتحان میں کامیابی حاصل کی ہے
1093214
نظرات بینندگان
captcha