مطہری ميوزيم میں "قرآن كی تفسير سے آشنائی" كے عنوان سے نشست كا اتمام

IQNA

مطہری ميوزيم میں "قرآن كی تفسير سے آشنائی" كے عنوان سے نشست كا اتمام

23:23 - September 11, 2012
خبر کا کوڈ: 2410069
قرآنی سرگرميوں كا گروپ : ۱۲ ستمبر كو مطہری ميوزيم میں "قرآن كی تفسير سے آشنائی" كے عنوان سے نشست منعقد كی جائے گی ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی(ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق ، اسلامی جمہوریہ ايران كی عوام كے درميان قرآنی مفاہيم كی نشر و اشاعت كے لیے مطہری ميوزيم میں "قرآن كی تفسير سے آشنائی" كے عنوان سے نشست منعقد كی جائے گی ۔
رپورٹ كے مطابق یہ نشست ۱۲ ستمبر كو مقامی وقت كے مطابق صبح ۱۰ سے ۱۲ بجے تك شہيد مطہری ميوزيم میں منعقد كی جائے گی ۔
واضح رہے كہ اس نشست كے دوران استاد شہيد مطہری كی نگاہ سے تفسير قرآن ، اسلامی اخلاق اور اسلامی عقائد سے آشنائی كا جائزہ ليا جائے گا جبكہ نشست كے اختتام پر سوال و جواب كیے جائیں گے ۔
1096689
نظرات بینندگان
captcha