مسلمان طلباء کے بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کاآغاز/ پہلے دن ایرانی نمائندے کی تلاوت قرآن

IQNA

مسلمان طلباء کے بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کاآغاز/ پہلے دن ایرانی نمائندے کی تلاوت قرآن

23:07 - September 12, 2012
خبر کا کوڈ: 2410364
قرآنی سرگرمیوں کا گروپ : مسلمان طلباء کے چوتھے بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کے پہلے دن امیدواروں نے شعبہ قرأت میں مقابلوں کا آغاز کیا ہے جبکہ ایرانی قاری نے پہلے دن کے آخری قاری کے عنوان سے تلاوت پیش کی ہے ۔
تبریز سے ایران کی قرآنی خبررساں ایجنسی (ایکنا) کے خصوصی نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق ، ۱۲ ستمبر کو مسلمان طلباء کے بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کا آغاز مصلائے تبریز کے کانفرنس ہال میں کیا گیا ہے ۔
مقابلوں کا آغاز بحرین سے تعلق رکھنے والے قاری قاسم احمد رضی احمد حسن کی تلاوت سے ہوا جس کے بعد ایران سمیت دیگر ممالک کے ۱۷ نمائندوں نے شعبہ قرأت میں مقابلہ کیا ہے ۔
واضح رہے کہ مسلمان طلباء کے چوتھے بین الاقوامی قرآنی مقابلے ۱۲ سے ۱۵ ستمبر تک ۵۲ ملکوں کے نمائندوں کی شرکت کے ہمراہ تبریز میں جاری رہیں گے ۔
1097102
نظرات بینندگان
captcha