مسلمان طلباء کے بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کے ضمن میں محفل انس با قرآن کا انعقاد

IQNA

مسلمان طلباء کے بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کے ضمن میں محفل انس با قرآن کا انعقاد

23:06 - September 12, 2012
خبر کا کوڈ: 2410365
قرآنی سرگرمیوں کا گروپ : ۱۲ ستمبر کو تبریز کی مسجد امام حسین (ع) میں مسلمان طلباء کے بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کے ضمن میں ریڈیو قرآن کے تعاون سے محفل انس با قرآن منعقد کی گئی ہے ۔
تبریز سے ایران کی قرآنی خبر رساں ایجنسی (ایکنا) کے خصوصی نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق ، ۱۲ ستمبر کو مسلمان طلباء کے بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کے ضمن میں ریڈیو قرآن کے تعاون سے محفل انس با قرآن کریم منعقد کی گئی ہے ۔
تبریز کے شہریوں کی پرجوش شرکت کے ساتھ نماز مغربین کے بعد منعقد ہونے والے اس پروگرام میں تبریز کے کم سن قاری محمد قویدل نے قرآن پاک کی تلاوت کا شرف حاصل کیا جس کو حاضرین محفل سے بھرپور داد ملی ہے ۔
1097257
نظرات بینندگان
captcha