قرآن پر عمل پيرا نوجوان دامن ايمان و انسانيت سے آراستہ ہوئے ہیں : علی رضا نوين

IQNA

قرآن پر عمل پيرا نوجوان دامن ايمان و انسانيت سے آراستہ ہوئے ہیں : علی رضا نوين

18:02 - September 13, 2012
خبر کا کوڈ: 2410670
قرآنی سر گرمياں : تبريز كے مير نے كہا ہے كہ قرآن پر عمل پيرا نوجوان ايمان و انسانيت سے آراستہ ہوتے ہیں ۔
تبريز میں قرآنی مقابلوں كے افتتاح كے موقع پر تبريز كے مير جناب علی رضا نوين نے خطاب كرتے ہوئے كہا ہے كہ قرآن مجيد معارف كا ايك گہرا سمندر ہے جس میں غوطہ زن ہونے سے انسان گوہر آبدار ملتے ہیں ۔
انہوں نے نسل جديد سے خطاب كرتے ہوئے كہا كہ اگر ان كے دامن میں قرآنی معارف آ جائیں تو یہ ايمان و انسانيت كے زيور سے آراستہ ہو جائیں گے انہوں نے كہا كہ تبريز می منعقد ہونے والے قرآنی مقابلے ايك مستحسن عمل ہے اور اس سے قرآنی كلچر كو فروغ ملے گا ۔
1096818

نظرات بینندگان
captcha