تبريز میں قرآن مجيد كے مقابلوں كی اختتامی تقريب سے خطاب كرتے ہوئے محمد حسين ياد گاری نے كہا ہے كہ اس قسم كی قرآنی محافل كے انعقاد سے قرآنی كلچر كے فروغ میں مدد ملے گی ۔ انہوں نے كہا كہ امسال 52 ممالك كے قاريان اور حفاظ كرام نے ان مقابلوں میں شركت كی ہے جس سے اندازہ لگايا جا سكتا ہے كہ مسلمانوں كے ہاں قرآن مجيد كی كتنی قدر و قيمت ہے ۔ انہوں نے مسلمانوں كے اتحاد كی طرف اشارہ كرتے ہوئے كہا كہ یہ سب قرآنی تعليمات پر عمل پيرا ہونے سے ہی ميسر ہو گا ۔
1098422