مسترقی آذر بائيجان میں قائد انقلاب كے نمايندہ آيت اللہ شبستری نے قرآنی خبر رساں ايكنا كو خصوصی انٹرويو ديتے ہوئے كہا ہے كہ امريكہ میں گستاخانہ فلم كی نمائش سے تمام مسلمانوں كے قلوب كو دہچكہ لگا ہے ۔ انہوں نے كہا كہ واضح طور پر لگتا ہے كہ اس گستاخانہ حركت كی سازش امريكہ اور اسرائيل نے كی ہے۔چنانچہ اس قبيح حركت كی سزا امريكہ اور اسرائيل كو بھگتنا ہو گی ۔
1097636