قرآنی معارف كو درك كرنے میں ہی انسان كی سعادت ہے : حجۃ الاسلام ملك اژدر شريفی

IQNA

قرآنی معارف كو درك كرنے میں ہی انسان كی سعادت ہے : حجۃ الاسلام ملك اژدر شريفی

19:01 - September 16, 2012
خبر کا کوڈ: 2412826
قرآنی سر گرمياں : مسترقی آذر بائيجان كے اعلیٰ عہدہ دار نے كہا ہے كہ قرآنی معارف كو درك كرنے اور ان پر عمل پيرا ہونے میں ہی انسان كی سعادت ہے ۔
مسترقی آذربائيجان كے اعلیٰ عہدہ جناب حجۃ الاسلام اژدری شريفی نے ايرانی خبر رساں ايجنسی ايكنا كو خصوصی انٹر ويو ديتے ہوئے كہا ہے كہ قرآنی معارف كو درك كرنے اور ان پر عمل پيرا ہونے سے انسان سعادت و خوش بختی كی منازل طے كر سكتا ہے ۔ انہوں نے كہا كہ نسل جوان قرآن مجيد كی طرف راغب ہو رہی ہے اس سماج میں قرآنی كلچر كو فروغ دينے میں مدد مل رہی ہے واضح رہے كہ تبريز میں قرآن مجيد كے مقابلے منعقد ہوئے جو كل ہی اختتام پذير ہوئے ہیں ۔
1099609
نظرات بینندگان
captcha