ایران کی قرآنی خبررساں ایجنسی ﴿ایکنا﴾ کی رپورٹ کے مطابق ، ۲۰ ستمبر کو بیر جند کے امام خمینی ﴿رہ﴾ کیمپ میں مریض قیدیوں کے بائیسویں قومی قرآنی مقابلوں کی اختتامیہ تقریب منعقد کی گئی ہے ۔
رپورٹ کے مطابق ، افتتاحیہ تقریب کا آغاز مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے قاری کی جانب سے تلاوت کلام پاک سے ہوا جس کے بعد اسلامی جمہوریہ ایران کا قومی ترانہ پیش کیا گیا ہے ۔
تقریب کے دوران قصیدہ سرائی کی گئی اور حاضرین کے لیے مختلف قرآنی پروگراموں کا اجرا کیا گیا اس بیرجند کی مرکزی جیل کے مریض قیدیوں کی جانب سے لکھے گئے قرآنی نسخے کی رونمائی کی گئی ہے ۔
1103279