ایران کی قرآنی خبررساں ایجنسی ﴿ایکنا﴾ کی رپورٹ کے مطابق ، اس تقریب کے دوران مقابلوں میں کامیاب ہونے والے ملازمین کی تجلیل کی گئی ہے ۔
رپورٹ کے مطابق ، ان مقابلوں کے شعبہ قرٲت میں مردوں میں سے مفید چائلڈ ہاسپٹل سے فخر الدین شریتمداری نے پہلی ، سوم شعبان ہسپتال کے اکبر عزیزی نے دوسری جبکہ امیر المؤمنین ﴿ع﴾ کے محمد جعفری شورہ دلی نے تیسری پوزیشن حاصل کی ہے ۔
اسی طرح شعبہ ترتیل میں مردوں میں سے بعثت ہسپتال کے فتح اللہ راعی ، اسی ہسپتال کے کریم حسن پور اور احمد شاکری نے پہلی سے تیسری پوزیشنیں حاصل کی ہیں ۔
1103257