ليبيا میں منعقد ہونے والے قرآن كريم كے بين الاقوامی مقابلوں میں ايران كے نمائندے كی شركت

IQNA

ليبيا میں منعقد ہونے والے قرآن كريم كے بين الاقوامی مقابلوں میں ايران كے نمائندے كی شركت

17:02 - November 27, 2012
خبر کا کوڈ: 2454700
قرآنی سرگرمياں گروپ: ليبيا میں پہلے حفظ قرآن كريم كے بين الاقوامی مقابلوں میں ايران كی طرف سے نمائندہ شركت كرے گا۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ كی رپورٹ كے مطابق ايران كے حافظ قرآن كريم حسين كوہ دخيل ، ليبيا میں منعقد ہونے والے بين الاقوامی حفظ قرآن كريم كے مقابلوں میں نمائندہ كے طور پر شركت كریں گے۔
اس رپورٹ كے مطابق یہ مقابلے ليبيا میں 8 سے 13 دسمبر 2012 تك منعقد ہوں گے اور اس میں اسلامی ممالك كے مختلف حافظان قرآن كريم شركت كریں گے۔
1144181
نظرات بینندگان
captcha