ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ كی رپورٹ كے مطابق اس مقابلوں كے انعقاد كا مقصد قرائت قرآن مجيد اور تجويد كی ترويج ہے۔
ياد رہے كہ ان مقابلوں میں شركت كے خواہاں حضرات كی 18 سے 40 سال تك كی عمر ہونی چاہئے اور 31 دسمبر تك نيو دہلی میں خانہ فرھنگ اسلامی جمہوریہ ايران كی ويب سائٹ " http://fa.newdelhi.icro.ir" پہ رجوع كریں اور اس میں موجود فارم مكمل كركے اس " ichquran@yahoo.com" ایڈريس پر اپنے ناموں كا اندراج كراسكتے ہیں۔
1149468