امام علی سینٹر سڈنی کا قیام /اسلامی پروگرامز منعقد کئے جا سکیں گے

IQNA

امام علی سینٹر سڈنی کا قیام /اسلامی پروگرامز منعقد کئے جا سکیں گے

11:45 - November 28, 2014
خبر کا کوڈ: 2612489
بین الاقوامی گروپ: مؤمنین اور جوانان کوئٹہ کی کوششوں سے قیام عمل میں لایا گیا ہے

ایکنا نیوز- آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں پیروان اہل بیت اور پاکستانی جوانوں کی کوشش اور تعاون سے امام علی {ع} سنٹر کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔  کئی عرصے کی کوششوں کے بعد پینریت کونسل نے باقاعدہ اس مرکز کے قیام کی اجازت صادر کردی ہے ۔ شہر کے خوبصورت علاقے میں ۸ ایکٹر پر مشتمل امام علی مرکز میں سڈنی میں مقیم پیروان اہل بیت محرم و  صفر کی مجالس کے علاوہ مختلف مواقعوں پر اسلامی اور ثقافتی پروگرامز منعقد کر سکیں گے۔
سنٹر کے قیام کے خلاف مزاحمیتں بھی ہوئیں اور اسلامی شدت پسندی کے نام پر مرکز کے قیام کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کرنے کی کوششیں کی گئیں ۔

 

ٹیگس: سنٹر ، امام ، علی
نظرات بینندگان
captcha