ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «TRT»، کے مطابق ترک تعاون تنظیم کی جانب سے بوسنیا کی بیس مساجد کو قیمتی فرش کا تحفہ پیش کیا گیا
اس تنظیم کی جانب سے بھیجے گیے فرش مختلف شہروں جیسے گوراژده، ویشگراد، نووی ٹراونیک، رودو، بانیا لوکا، بوسناسکا گرادیسکا و کوٹور اور اروش ارسال وغیرہ کی مساجد کو پیش کیے گئے۔
تیکا نامی تنظیم کی جانب سے بھیجے گئے فرش کو دس دن کے اندر ان مساجد میں زیر استعمال لایا جائے گا۔