اسکاٹ لینڈ ؛ قصص انبیاء(ع) قرآنی سیمینار کا انعقاد

IQNA

اسکاٹ لینڈ ؛ قصص انبیاء(ع) قرآنی سیمینار کا انعقاد

14:42 - December 01, 2014
خبر کا کوڈ: 2613887
بین الاقوامی گروپ؛ «تربیت اقوام: قصص انبیاء(ع)» سیمینار «آبردین» شہر میں اختتام پذیر

ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «Aberdeenmosque» کے مطابق تین روزہ سیمینار مراکش کے اسلامی فاونڈیشن کے تعاون سے منعقد کیا گیا ہے جو جمعے کے دن سے جاری تھا
اس سیمینار میں دلچسپ قرآنی داستان، پیغمبروں کی داستان، مختلف گذشتہ قوموں کے واقعے، انبیاء کی خدمت اور ہدایت ورہنمایی وغیرہ پر تبادلے خیال کیا گیا۔

2613032

نظرات بینندگان
captcha