استنبول میں پاپ اور اسقف کی تاکید؛ احترام آدمیت کے حوالے سے اسلامی – عیسائی تعاون کی ضرورت

IQNA

استنبول میں پاپ اور اسقف کی تاکید؛ احترام آدمیت کے حوالے سے اسلامی – عیسائی تعاون کی ضرورت

11:44 - December 02, 2014
خبر کا کوڈ: 2614231
بین الاقوامی گروپ: کیھتولک پوپ اور استنبول کے اسقف کی ملاقات میں اسلام اور عیسائیت میں تعاون اورگفتگو پر تاکید

ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «ٹی آر ٹی» کے مطابق کیھتولک عیسائیوں کے رہنما پاپ فرانسیس جو اس وقت استبول کے دورے پر ہیں فنروم کلیسا کے اسقف کے ساتھ ایک مشترکہ بیان میں کہا  کہ اسلام اور عیسائیت میں تعاون اور ہم آہنگی کی ضرورت ہے
دونوں مذہبی رہنماوں نے شام ،عراق اور میڈل ایسٹ کی صورتحال پر بھی بات چیت کی اور بدامنی پر تشویش کا اظھار کیا۔
دونوں رہنماوں نے مشترکہ بیان میں کہا کہ ظلم کی صورتحال پر عالمی برادری کو توجہ دینے کی ضرورت ہے 
اپنے مشترکہ بیان میں انہوں نے تاکید کی ہیں کہ احترام آدمیت کے نام پر تعاون کرنا چاہیے۔ پاپ فرانسیس نے ترکی میں عراقی اور شامی پناہ گزین کیمپوں کا دورہ کیا اور بچوں میں گھل مل گیے
پاپ فرانسیس نے ترکی میں زیر علاج ارمنی اسقف کی عیادت کی جو ہسپتال میں زیر علاج ہے۔

2613590

ٹیگس: کلیسا ، اسقف ، اسلام
نظرات بینندگان
captcha