ایکنا نیوز- اسلامی مرکز ہمبرگ کے مطابق مجالس کا آغاز ۱۲ دسمبر سے ہوگا جو دس تک جاری رہے گی
مجالس بسلسلہ چہلم امام حسین (ع)، رحلت پیغبراسلام حضرت محمد مصطفی(ص)، شهادت امام حسن مجتبی(ع) اور
شهادت امام رضا(ع) منعقد ہوں گی
مجالس میں سیرت اہل بیت ، فضائل اور مصایب بیان کیے جائیں گے۔ مجالس میں تمام اہل اسلام کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے
اطلاع کے مطابق مجالس کا آغاز مقامی وقت کے مطابق ہر روز ساڑھے چھ بجے ہوگا۔