اسلامی مرکز ہمبرگ میں ماہ صفر کی مجالس کا اعلان

IQNA

اسلامی مرکز ہمبرگ میں ماہ صفر کی مجالس کا اعلان

11:49 - December 02, 2014
خبر کا کوڈ: 2614240
بین الاقوامی گروپ: اسلامی مرکز کے تعاون سے صفر کے مہینے کے حوالے سے مجالس منعقد ہوں گی

ایکنا نیوز- اسلامی مرکز ہمبرگ کے مطابق مجالس کا آغاز ۱۲ دسمبر سے ہوگا جو دس تک جاری رہے گی
مجالس بسلسلہ چہلم امام حسین (ع)، رحلت پیغبراسلام  حضرت محمد مصطفی(ص)، شهادت امام حسن مجتبی(ع) اور
شهادت امام رضا(ع) منعقد ہوں گی
مجالس میں سیرت اہل بیت ، فضائل اور مصایب بیان کیے جائیں گے۔ مجالس میں تمام اہل اسلام کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے
اطلاع کے مطابق مجالس کا آغاز مقامی وقت کے مطابق ہر روز ساڑھے چھ بجے ہوگا۔

2613387

ٹیگس: مجالس ، صفر ، ہمرگ
نظرات بینندگان
captcha