اقوام متحدہ کی جانب سے فلسطینی گھروں کو مسمار کرنے کی مذمت

IQNA

اقوام متحدہ کی جانب سے فلسطینی گھروں کو مسمار کرنے کی مذمت

6:44 - December 06, 2014
خبر کا کوڈ: 2615298
بین الاقوامی گروپ: اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کمیٹی نے فلسطینی گھروں کو مسمار کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس اقدام کو بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی قرار دیا

ایکنا نیوز- سعودی اخبار الشرق کے مطابق انسانی حقوق کمیٹی کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ان اقدامات سے بدامنی مزید پھیلنے کے علاوہ صورتحال بگڑ سکتی ہے ۔

کمیٹی ترجمان جیمز راولی نے کہا کہ عوام کو بے گھر کرنا قابل مذمت ہے
رپورٹ کے مطابق گذشتہ چند مہینوں میں کم از کم ۳۴ افراد کو بے گھر کردیا گیا ہے
جیمز راولی نے فوری طور پر ان اقدامات کو روکنےکا مطالبہ بھی کیا ہے
انہوں نے اس اعلامیے کے حوالے سے کہا کہ ان اقدامات سے بدامنی اور جنگوں کو فروغ ملنے کا امکان ہے


انسانی حقوق کمیٹی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اعلامیے کے مطابق یہ اقدام قانونی طور پر قابل مذمت ہے اور خلاف ورزی پر قانونی چارہ جوئی کا امکان ہے۔

2615222

نظرات بینندگان
captcha