پاکستان ؛سبی کا سالانہ تین روزہ تبلیغ اجتماع 9فروری کو شروع ہوگا

IQNA

پاکستان ؛سبی کا سالانہ تین روزہ تبلیغ اجتماع 9فروری کو شروع ہوگا

12:49 - February 03, 2015
خبر کا کوڈ: 2802792
بین الاقوامی گروپ:مسلمان سیرت پر عمل کریں/ عوام اجتماع میں شرکت کو یقینی بنائیں/ جماعت اسلامی

ایکنا نیوز : جماعت اسلامی نے ملسمانوں کو سیرت النبی پر عمل کی دعوت دیتے ہوئے عوام سے تبلیغی اجتماع میں شرکت کی استدعا کی ہے۔ سبی کا سالانہ تین روزہ تبلیغ اجتماع 9فروری بروز سوموار بعدازنماز عصر تبلیغی اجتماع گاہ لونی سبی میں شروع ہوگا جس میں ملک سمیت دنیا کے دیگر ممالک سے عوام شرکت کریں گے اجتماع میں اسلامی کی تعلیمات کی روشنی میں علماء کرام مسائل کو حل کرنے باجماعت نماپڑھنے، وضوکا طریقہ بتائیں گے اجتماع کے آخری دن ملک وقوم کی سلامتی کے ساتھ دین اسلام کی تبلیغ کیلئے ملک بھر سمیت دنیا بھر کیلئے جماعتیں بھی روانہ کی جائیں گی اجتماعی دعا 12فروری بروز جمعرات صبح 10بجے ہو گی سبی میں ہونے والے تبلیغی اجتماع کیلئے تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔

 

ٹیگس: سبی ، تبلیغی ، اجتماع
نظرات بینندگان
captcha