ایکنا: حج کے بعد ڈھاکہ کے توراگ ساحل پر ہونے والے اجتماع کو مسلمانوں کو دوسرا بڑا اجتماع قرار دیا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517917 تاریخ اشاعت : 2025/02/03
ایکنا: مقاومتی سفارت خانے کا پہلا اجتماع جمعرات کو منعقد ہوا جسمیں ادارہ تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجت الاسلام محمد قمی شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3517507 تاریخ اشاعت : 2024/11/23
ایکنا: اردو زبان زائرین کا اجتماع حرم مطهر میں غیرملکی أمور کے شعبے کے تعاون سے منعقد ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3517071 تاریخ اشاعت : 2024/09/10
ایکنا: ریوپرٹ شیلڈریک انگریز محقق نے اربعین مشی کو ایک حقیقی واک قرار دیتے ہوئے اسے عظیم ترین اجتماع قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3516991 تاریخ اشاعت : 2024/08/27
ایکنا: ڈپٹی وزیراعظم کے مطابق چوبیس ہزار حفاظ کرام کا اجتماع اگلے مہینے کو منعقد ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3516870 تاریخ اشاعت : 2024/08/06
ایکنا بغداد: میدان فردوس میں قرآن لیکر اجتماع میں «عراق ہمارا وطن اور قرآن ہماری پہچان»، کے نعرے لگائے گیے۔
خبر کا کوڈ: 3514671 تاریخ اشاعت : 2023/07/25
قرآن کیا کہتا ہے / 4
وحی سے اتاری گئی کتب عام طور پر روحانیت اور عبادت کے لیے ابھارتی ہیں جس سے ہدایت کی طرف توجہ جاتی ہے مگر قرآن مجید ہدایت کے حیرت انگیز پہلووں کی نشاندہی کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511969 تاریخ اشاعت : 2022/05/31
تہران(ایکنا) آستانہ مقدس علوی کے تعاون سے ولادت با سعادت حضرت زهرا(س) پر «هفته عفاف» فیسٹیول کا اہتمام کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511155 تاریخ اشاعت : 2022/01/22
بین الاقوامی گروپ: عراق کے وزیراعظم حیدرلعبادی نے جمعرات کو ایک بیان میں روز اربعین کا اجتماع منعقد کرنے میں عوام، حکام اور خاص طور سے سیکورٹی فورسز کی کاوشوں کو سراہا۔
خبر کا کوڈ: 3459783 تاریخ اشاعت : 2015/12/05
بین الاقوامی گروپ: حافظان قرآن کا سالانہ اجتماع «معا نرتقی»(ملکرآگے بڑھیں) کے عنوان کے ساتھ وزارت اوقاف کے تعاون سے منعقد کیا گیا
خبر کا کوڈ: 3443315 تاریخ اشاعت : 2015/11/04
بین الاقوامی گروپ:بانی انقلاب اسلامی امام خمینی قدس سرہ کی چھبیسویں برسی کے اجتماع ات کو سترہ ملکوں کے اسّی صحافی کوریج دیں گے
خبر کا کوڈ: 3310583 تاریخ اشاعت : 2015/06/02
بین الاقوامی گروپ:مسلمان سیرت پر عمل کریں/ عوام اجتماع میں شرکت کو یقینی بنائیں/ جماعت اسلامی
خبر کا کوڈ: 2802792 تاریخ اشاعت : 2015/02/03
بین الاقوامی گروپ:مختلف شہروں میں ، نماز جمعہ کے بعد اسرائیلی مظالم کے خلاف ریلیاں بھی نکالی گئیں۔
خبر کا کوڈ: 1433167 تاریخ اشاعت : 2014/07/25
بین الاقوامی گروپ: جنوبی افریقہ سمیت مختلف ممالک سے ہزاروں مسلمانوں کی آمد
خبر کا کوڈ: 1400379 تاریخ اشاعت : 2014/04/27
بین الاقوامی گروپ : مسلمانوں کے عظیم اجتماع " بقائے باہمی،برداشت اورکامیابی و خوشحالی " کے موضوع پر آئیوری کوسٹ میں منعقد ہورہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1394916 تاریخ اشاعت : 2014/04/14
بین الاقوامی گروپ : ۱۸ سے ۲۱ اپریل تک فرانس کے دارالحکومت پیرس میں واقع بیورجہ نامی پارک میں مسلمانوں کا تینتیسواں سالانہ اجتماع منعقد کیا جائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 1380065 تاریخ اشاعت : 2014/02/25