ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «World Bulletin»،کے مطابق مخصوص جی پی ایس سسٹم اور سوفٹ وئیر کی وجہ سے ہر علاقے میں بہ آسانی قبلے کی سمت کی نشان دہی کی جاسکتی ہے
روس میں مسلم خواتین کونسل کی سربراہ نایلا زیگانشینا کا کہنا ہے کہ قرآن مجید کا روسی زبان میں ترجمہ بھی موجود ہے۔ موبائل میں اوقات نماز کے علاوہ مختلف اسلامی سوفٹ وئیرز نصب شدہ ہیں
روسی کمپنی بی کیو کی جانب سے تیار کیا شدہ اس موبایل کی قیمت صرف ۳۱ ڈالر ہے جو سبز،سرخ اور سیاہ کلر میں دستیاب ہے۔