ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «Deal Street Asia»،کے مطابق اینٹر نیٹ پر اسلامی لباس فروخت کرنے والی شاپ سال ۲۰۱۱ سے کام کررہی ہے اور انڈونیشیاء کے مختلف شہروں میں اس کے برانچز میں اضافہ ہورہا ہے
اس شاپ کے مطابق اس وقت ۱۰۰ ڈیزائنرز اس شعبے میں مذکورہ شاپ کے ساتھ کام کررہے ہیں
سال 2014 میں 1.5 ملین لوگ اس شاپ کی وزٹ کرچکے ہیں جنمیں ۲۰ فیصد ملایشیاء،بھارت اور امریکہ کے لوگ شامل ہیں۔