ایکنا نیوز- المنار کے مطابق سید حسن نصراللہ مقامی وقت کے مطابق ساڑھے چھ بجے خطاب کریں گے۔
حزب اللہ کے جنرل سیکریٹری نے جوانوں سے کہا ہے کہ عوام کے آرام کا خیال رکھا جائے اور تقریر کے موقع پر ہوائی فائرنگ سے گریز کریں۔
قابل ذکر ہے حزب اللہ سربراہ کے خطاب کو عالمی سطح پر خاص پذیرائی حاصل ہے.
مختلف چینلز انکے خطاب کو براہ راست کوریج بھی دیتے ہیں۔