خطاب

iqna

IQNA

ٹیگس
رهبر انقلاب حجاج اور حج خدام سے:
ایکنا: رہبر معظم انقلاب نے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ حج کی ظاہری ترکیب سیاسی جبکہ باطنی اجزا مضمون مکمل طور پر روحانی و عبادتی ہے، امت متحد ہوتی تو غزہ اور یمن جیسے سانحات پیش نہ آتے۔
خبر کا کوڈ: 3518428    تاریخ اشاعت : 2025/05/05

رهبر معظم انقلاب:
ایکنا: رهبر معظم نے شھید سلیمانی کی برسی پر خطاب میں کہا کہ شھید مقاومت کا احیاء چاہتا تھا اور مقدس مقامات کی حفاظت انکی اولین ترجیح تھی۔
خبر کا کوڈ: 3517746    تاریخ اشاعت : 2025/01/02

رهبر معظم انقلاب مداحان اهل بیت(ع)سے :
ایکنا: حضرت زهرا(س) کی ولادت پر ہزاروں مداح اہل بیت سے خطاب میں کہا کہ آپ کا اہم کام حالات کو درست پیش کرنا تھا۔
خبر کا کوڈ: 3517683    تاریخ اشاعت : 2024/12/23

ایکنا: شام کا واقعہ امریکی اور صہیونی مشترکہ سازش کا نتیجہ ہے اس میں کوئی شک کی گنجائش نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517619    تاریخ اشاعت : 2024/12/11

رهبر معظم انقلاب طلباء سے:
ایکنا: رہبر معظم انقلاب نے طلباء اور طالب علموں سے ملاقات میں فرمایا کہ مجموعی طور پر عالمی استکبار اور آج کے عالمی نظام پر قابض مجرمانہ قوتوں کا مقابلہ ہمارا عزم اور نصب العین ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517388    تاریخ اشاعت : 2024/11/03

ایکنا: امریکی سنیٹر نے اسمبلی فلور پر فلسطینی بچوں کے رنج و مصائب کا ذکر کرتے ہوئے صہیونی وزیراعظم کی تقریر پر پابندی کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3516526    تاریخ اشاعت : 2024/06/06

ایکنا: امام خمینی(ره) کی برسی پر رہبر معظم کے خطاب کو مختلف عبری و عربی میڈیا نے بھرپور کوریج دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516521    تاریخ اشاعت : 2024/06/05

رھبر معظم کی جانب سے؛
ایکنا: رہبر انقلاب اسلامی آيۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے سال نو کے خطاب میں اس سال کوبھی " عوامی مشارکت سے پیداوار میں تیز رفتار ترقی " کا سال قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3516071    تاریخ اشاعت : 2024/03/20

ایکنا: لبنانی میڈیا کے مطابق حزب اللہ کے رہنما سیدحسن نصرالله شهید سلیمانی و ابومهدی کی برسی پر خطاب کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3515553    تاریخ اشاعت : 2023/12/25

رھبر معظم؛
ایکنا تھران: صیہونی حکومت کی اہم شریانوں اور رگ حیات کو منقطع کرنا اہم ہے اور اسلامی حکومتوں کو چاہئے کہ اس رجیم تک توانائی اور سامان کی سپلائی کو روک دیں۔
خبر کا کوڈ: 3515314    تاریخ اشاعت : 2023/11/20

رھبر معظم؛
رہبر معظم انقلاب نے فرمایا ہمارا موقف ہے کہ غاصب رژیم کے ساتھ تعلقات بحالی کا قمار صرف شکست ہے اور اسرائیل کے ساتھ نارملائزیشن کا عمل ہارے ہوئے گھوڑے پر شرط لگانا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515054    تاریخ اشاعت : 2023/10/04

بین الاقوامی وحدت کانفرنس سے ایرانی صدر کا خطاب؛
ایکنا تھران: حجت‌الاسلام والمسلمین رئیسی نے اسلام دشمنوں سے تعلقات بحالی ایک رجعت پسندانہ دور جاہلیت کی طرف واپسی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515044    تاریخ اشاعت : 2023/10/02

ایکنا تھران: ریڈیو تھران کے مطابق اقوام متحدہ میں ایرانی صدر کے خطاب کے حوالے سے دفاع قرآن مہم شروع کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3515017    تاریخ اشاعت : 2023/09/27

ایکنا لبنان: حزب اللہ کے جنرل سیکریٹری پیر کو تینتس روزہ جنگ کی سالگرہ پر خطاب کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3514762    تاریخ اشاعت : 2023/08/12

رھبر معظم کا بانی انقلاب کی برسی پر خطاب؛
امام خمینی (رح) نے ملکی، امت اسلامی اور عالمی سطح پر تبدیلیاں کی اور یہ سب ایمان اور امید ایجاد کرنے پر ممکن ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3514417    تاریخ اشاعت : 2023/06/04

رهبر معظم انقلاب اراکین پارلیمنٹ سے:
تہران(ایکنا) آیت‌الله خامنه‌ای نے خطاب میں کہا کہ بعض افراد انقلاب کے شروع میں کافی سرگرم تھے تاہم وہ اس پر استقامت نہ کرسکے، انقلابی باقی رہنا بہت اہم ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511937    تاریخ اشاعت : 2022/05/26

رہبر انقلاب؛
تہران(ایکنا) شدید ترین دباؤ کی پالیسی امریکہ کی شدید ترین و ذلت آمیز شکست میں تبدیل ہو گئی۔ صنعت کاروں سے خطاب
خبر کا کوڈ: 3511219    تاریخ اشاعت : 2022/01/31

بین الاقوامی گروپ: شیعہ علماء کونسل کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی نےڈیرہ غازی خان میں مجلس عزا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ علماء و ذاکرین کو چاہیے کہ سیرت جناب فاطمہ (س) کوحقیقی معنوں میں لوگوں تک پہنچائیں۔
خبر کا کوڈ: 3505720    تاریخ اشاعت : 2019/02/09

بین الاقوامی گروپ: حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل سردار «سمیر قنطار» کی شہادت اور تازہ صورتحال پر اہم خطاب کریں گے
خبر کا کوڈ: 3467788    تاریخ اشاعت : 2015/12/21

بین الاقوامی گروپ: اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل جنرل محمد حسین نبی اسدی نے کہا کہ میر سید علی ہمدانی کا شمار ان صوفیائے کرام میں ہوتا ہے جو ہماری وراثت ہیں اور انہوں نے دین اسلام کیلئے بہت اہم کردار ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ اسلام میں کسی کو بے گناہ قتل کرنا انتہائی جرم ہے۔
خبر کا کوڈ: 3464115    تاریخ اشاعت : 2015/12/17