کرغیزستان کے صدر کا حجاب پابندی کی دوبارہ مخالفت

IQNA

کرغیزستان کے صدر کا حجاب پابندی کی دوبارہ مخالفت

12:44 - February 22, 2015
خبر کا کوڈ: 2882503
بین الاقوامی گروپ: «الماس‌بیک آتامبایف»، نے اسکولوں میں طالبات کی حجاب پر پابندی کو دوبارہ رد کردیا

ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے islamazeri.az، کے مطابق کرغیزستان کے صدر نے اپنے خطاب میں ترقی کی حمایت کے باجود حجاب کو بھی درست قرار دیا
انہوں نے کہا کہ کرغیزستان میں مختلف تمدن کے لوگ موجود ہیں اور قانون کے مطابق بھی حجاب کو منع کرنا درست نہیں ۔

قابل ذکر ہے کہ الماس‌بیک آتامبایف نے کچھ عرصے پہلے بعض علماء کی تجویز پر کہ عربی زبان کو قومی زبان قرار دیا جائے کہا تھا کہ ایک بیرونی زبان کی بجائے اپنی قومی زبان کے حدود میں رہتے ہوئے حضرت محمد(ص) کی تعلیمات پر عمل کرنا بہتر ہوگا۔
انتخابات کے قریب آنے پر حجاب پر پابندی کے بحث چھیڑا گیا ہے اور بعض پارٹیاں سکارف پابندی کے حمایت بھی کررہی ہیں۔

2881380

ٹیگس: حجاب ، رد ، صدر
نظرات بینندگان
captcha