ایکنا: ایک آسٹریلوی باحجاب لڑکی نے سڈنی میں مسلمانوں کے لیے مخصوص پہلا دوڑ کا کلب قائم کرکے مسلمان کھلاڑیوں کے لیے ایک محفوظ ماحول فراہم کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518541 تاریخ اشاعت : 2025/05/26
ایکنا: آنو ساریلا، نے کربلاء میں سفر کے دوران حرم امام حسین(ع) کی زیارت کی اور وہاں حجاب کا تجربہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3518407 تاریخ اشاعت : 2025/04/30
ایکنا: جرمن دارالحکومت میں مذہبی علامتوں کی آزادی کے لیے کوشش کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518395 تاریخ اشاعت : 2025/04/28
ایکنا: سروے سے معلوم ہوتا ہے کہ یورپ میں اسلام فوبیا کے حوالے سے سب سے زیادہ متاثر محجبہ خواتین بن رہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518381 تاریخ اشاعت : 2025/04/26
ایکنا: امریکن مسلم کونسل نے نیویارک میں عالمی حجاب ڈے کو رسمی طور پر تسلیم کرنے کا استقبال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517909 تاریخ اشاعت : 2025/02/02
ایکنا: ایک جاپانی ماڈل جو ملایشیاٰ میں مقبول ہوئی تھی اس نے جاپانی کلچر سے یکجا کرکے حجاب کا خاص انداز ڈیزاین کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517479 تاریخ اشاعت : 2024/11/18
ایکنا: حجاب کی وجہ سے مسلمان خاتون کو کھیل سے نکالنے پر برطانوی فٹبال فیڈریشن نے معذرت کرلی۔
خبر کا کوڈ: 3517384 تاریخ اشاعت : 2024/11/02
ایکنا: اقوام متحدہ ماہرین نے کھیل میں حجاب پابندی کو حقوق کی خلاف ورزی قرار دیتے ہویے پابندی ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517372 تاریخ اشاعت : 2024/10/31
ایکنا: حکومت اس بات کا جایزہ لے رہی ہے کہ حجاب کو قانونی طور پر جرم قرار دیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 3517316 تاریخ اشاعت : 2024/10/21
ایکنا: لیلیانا کاٹیا، جو عربی حجاب کے ساتھ مسجد شیخ زاید میں آئی اس پر صارفین نے مختلف ردعمل ظاہر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517252 تاریخ اشاعت : 2024/10/10
ایکنا: فلسطین خواتین فاونڈیشن کے تعاون سے مسجد الاقصی میں چھ سو باحجاب بچیوں کی حوصلہ افزائی کی تقریب منعقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3517110 تاریخ اشاعت : 2024/09/16
ایکنا: ہالینڈ کی جانب سے میراتھن ریس میں گولڈ میڈل لینے والی خاتون نے میڈل کے وقت بطور اعتراض حجاب سر پر رکھ لیا۔
خبر کا کوڈ: 3516929 تاریخ اشاعت : 2024/08/16
ایکنا: انسانی حقوق کی تنظیموں نے پیرس اولمپیک میں فرنچ خواتین کی حجاب پر پابندی کو اس ملک میں انسانی آزادی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا.
خبر کا کوڈ: 3516807 تاریخ اشاعت : 2024/07/27
ایکنا: سوئیڈن میں نیا قانون بنایا گیا ہے جس کے مطابق حجاب کرنا جرم سمجھا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3515912 تاریخ اشاعت : 2024/02/23
علامہ مقصود علی ڈومکی؛
ایکنا: پاکستان کی مسلم خواتین حجاب میں سیرت حضرت و خدیجہ و زینب کبری پر گامزن نظر آتی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515789 تاریخ اشاعت : 2024/02/03
ایکنا: راجھستان کے سنئیر صوبائی وزیر کا کہنا ہے کہ تمام اسکولوں میں حجاب پر پابندی لگائی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515779 تاریخ اشاعت : 2024/01/31
ایکنا: شدت پسند ہندو خاتون وزیر کی مسجدالنبی کے قریب حاضری پر سوشل میڈیا میں صارفین نے سخت اعتراضات کیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515675 تاریخ اشاعت : 2024/01/12
ایکنا یورپ: اعلی عدالت نے حکم دیا ہے کہ یورپی یونین کے ادارے اپنے خواتین اسٹاف کو حجاب سے روک سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515389 تاریخ اشاعت : 2023/12/01
ایکنا پیرس: فرانس نے اولمپیک گیمز میں حجاب پر پابندی کا حکم دیا ہے جس پر عالمی سطح پر اعتراضات کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515065 تاریخ اشاعت : 2023/10/07
ایکنا پیرس: اقوام متحدہ نے پیرس 2024 اولپیک مقابلوں میں خواتین کی حجاب پر پابندی کی مخالفت کردی۔
خبر کا کوڈ: 3515024 تاریخ اشاعت : 2023/09/29