شدت پسند تنظیم کے سربراہ کے متازعہ انٹرویو نشر کرنے پا جیوکی معافی

IQNA

شدت پسند تنظیم کے سربراہ کے متازعہ انٹرویو نشر کرنے پا جیوکی معافی

12:38 - March 08, 2015
خبر کا کوڈ: 2946872
بین الاقوامی گروپ: کالعدم تنظیم کے رہنما احمد لدھیانوی کے توہین آمیز جملوں پر جیو ٹی وی انتظامیہ نے ایم ڈبلیو ایم آفس آکررسما معذرت کی

ایکنا نیوز- گذشتہ ہفتوں جیو ٹیلی ویژن پر کالعدم تنظیم کے رہنما احمد لدھیانوی کے بیان اور انٹرویو پر پورے ملک میں شدید اعتراضات کے بعد جیو ٹی وی نے شیعہ مسلک اور رہنماوں سے معافی مانگ لی۔
اس سلسلے میں جیو ٹی وی پر معافی کے سلائیڈ چلائے گئے، میر شکیل الرحمن نے رسما اس حوالے سے معذرت کی اور گذشتہ روز جیو ٹی وی کی انتظامیه اور پاکستان یونین آف جرنلسٹ تنطیم کے تمام اهم ذمه داروں کی جیو ٹی وی پر دهشت گردوں کے سرپرست،تکفیری راهنماء کی توهین آمیز بیان پر معافی نامه لےکر مجلس کے دفتر میں آمد کو اسی تناظر میں دیکھا جاسکتا ہے ۔
قابل ذکر ہے کہ مذکورہ انٹرویو میں کھلم کھلا ایک مسلک کونشانہ بنایا گیا اور سرعام شدت پسند رہنما نے اسلامی فرقوں میں اختلاف ڈالنے کی باتیں کی۔

 

ٹیگس: معافی ، معذرت ، جیو
نظرات بینندگان
captcha