ایکنا: اولمپیک کمیٹی نے شام آخر تقریب میں داوینچی کی توہین آمیز پینٹنگ پر معذرت کرلی۔
خبر کا کوڈ: 3516831 تاریخ اشاعت : 2024/07/30
ایکنا نیویارک: مٹا کمپنی نے فلسطین حامی صارفین سے بعض مشکلات پر معذرت کرلی.
خبر کا کوڈ: 3515167 تاریخ اشاعت : 2023/10/24
ایکنا مصر: موسیقار احمد حجازی نے موسیقی کے ساتھ تلاوت کرنے پر معذرت کرلی۔
خبر کا کوڈ: 3514929 تاریخ اشاعت : 2023/09/11
ایکنا سوئیڈن: سلوان مومیکا کے بھائی نے مسلمانوں سے معذرت کرتے ہوئے قرآن سوزی کی مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 3514876 تاریخ اشاعت : 2023/09/02
ایکنا ڈنمارک: وزیر خارجہ ڈنمارک نے الجزایری ہم منصب سے قرآن سوزی بابت معذرت کرتے ہوئے کہا کہ انکا ملک اس اقدام کی مزید اجازت نہیں دےگا۔
خبر کا کوڈ: 3514778 تاریخ اشاعت : 2023/08/15
تہران(ایکنا) دائیں بازو کی پارٹی کے صدارتی امیدوار نے جیت کی صورت میں معذرت کرنے سے صاف انکار کرتے ہوئے کہا کہ الجزایری مسلم مہاجرین کو حاصل سہولیات ختم کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3511139 تاریخ اشاعت : 2022/01/19
بین الاقوامی گروپ:رہبر انقلاب اسلامی نے تاکید کے ساتھ فرمایا ہے کہ سعودی حکام کو چاہئے کہ دوسروں کو ذمہ دار قرار دینے کے بجائے امت مسلمہ اور منی حادثے کے شکار افراد کے لواحقین سے عذرخواہی اور اس المناک واقعے کی ذمہ داری قبول کریں۔
خبر کا کوڈ: 3372236 تاریخ اشاعت : 2015/09/27
بین الاقوامی گروپ:تیونس کے مفتی اعظم«شیخ حمده سعید» نے عید غلط اور قبل از وقت اعلان کرنے پر معافی مانگ لی
خبر کا کوڈ: 3330249 تاریخ اشاعت : 2015/07/20
بین الاقوامی گروپ: جرمنی میں مسلم مخالف مظاہروں میں پیش پیش سابق پگیڈا لیڈر«کاٹرین ارٹل» نےمسلمانوں سے معذرت خواہی کی ہے
خبر کا کوڈ: 3248347 تاریخ اشاعت : 2015/05/03
بین الاقوامی گروپ: کالعدم تنظیم کے رہنما احمد لدھیانوی کے توہین آمیز جملوں پر جیو ٹی وی انتظامیہ نے ایم ڈبلیو ایم آفس آکررسما معذرت کی
خبر کا کوڈ: 2946872 تاریخ اشاعت : 2015/03/08