موصل میں ایک اور تاریخی آثار کی نابودی

IQNA

موصل میں ایک اور تاریخی آثار کی نابودی

10:36 - March 09, 2015
خبر کا کوڈ: 2953204
بین الاقوامی گروپ: موصل میں واقع ایک اور تاریخی آثار کو تباہ کرنے کے بعد داعش نے قیمتی سامان لوٹ لیا

ایکنا نیوز- العالم چینل کے مطابق صوبہ نینوا میں ایک تاریخی آثار والے مقام «خورسیباد» جو «بعشیعه» میں واقع ہے داعش کے ہاتھوں تباہ ہوا۔ سومریہ نیوز کے مطابق گذشتہ اتوار کو یہ مقام داعش کے ہاتھوں کھنڈرات میں تبدیل کیا گیا
رپورٹ کے مطابق داعش کے عناصر نے اس تاریخی آثار کو تباہ کرنے سے پہلے اسکے تمام قیتی سامان لوٹ لیے۔
" خورسیباد" آشوری دور حکومت میں دارلخلافہ تھا

اس سے پہلے داعش «الحضر» جو جنوبی موصل میں واقع ہے کے آثار کو بھی لوٹنے کے بعد تباہ کرچکی ہے
جنوبی موصل میں نمرود کے تاریخی آثار بھی تباہ ہونے والے مقامات میں شامل ہے۔

2953143

ٹیگس: داعش ، تباہ ، آثار
نظرات بینندگان
captcha