ترکی؛ بہرے بچیوں کو تعلیم قرآن

IQNA

ترکی؛ بہرے بچیوں کو تعلیم قرآن

10:47 - March 17, 2015
خبر کا کوڈ: 3000050
بین الاقوامی گروپ: استنبول میں دارلافتاء کی جانب سے بہرے بچیوں کو قرآن سیکھانے کا اہتمام کیا گیا ہے

ایکنا نیوز- دیانت ویب سائیٹ کے مطابق قرآن اور اسلامی تعلیمات سیکھانے کے لیے بہرے اور کم سننے والے بچیوں کی کلاسز کا اہتمام کیا گیا ہے کلاسز خواتین کے قرآنی مرکز «برات» کے تعاون سے منعقد کی گئیں ہیں
قابل ذکر ہے کہ عمرانیہ کے مفتی «الیاس ییلمازتورک» نے قرآنی کلاسزکا دورہ کیا جہاں خواتین اشاروں کی مدد سے قرآن کی تلاوت کرتی ہیں
مفتی اعظم نے قرآنی کلاسز کی اہمیت کو قابل قدر قرار دیتے ہوئے ان کی کامیابی کے لیے نیک خواہشات کا اظھار کیا۔

2991669

ٹیگس: قرآن ، بچییوں ، کلاسز
نظرات بینندگان
captcha