بغداد میں زائرین کی بس کو نشانہ بنایا گیا

IQNA

بغداد میں زائرین کی بس کو نشانہ بنایا گیا

9:40 - April 01, 2015
خبر کا کوڈ: 3072787
بین الاقوامی گروپ: ایرانی زائرین کی بس نشانہ بنایا گیا / ایک شهید اور ۹ زخمی

ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «السومریه نیوز» کے مطابق اس واقعے میں ایک ایرانی زائر شہید اور نو دیگر زخمی ہونے کی اطلاعات ملی ہیں ۔
بغداد کے شمالی حصے «التاجی» کے علاقے میں واقع پیش آیا ہے
مقامی پولیس کے مطابق واقع گذشتہ روز صبح کے وقت پیش آیا جہاں بس کے راستے میں بم پھٹا جسمیں کئی زائرین زخمی ہوئے ہیں

پولیس کاکہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں اور زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

3067747

ٹیگس: زایر ، بغداد ، ایرانی
نظرات بینندگان
captcha