بغداد

iqna

IQNA

ٹیگس
آیت‌الله سیدیاسین موسوی:
ایکنا: امام جمعہ بغداد نے حالیہ علاقائی صورت حال کو امریکہ اور صہیونی حکومت کی ایک طے شدہ سازش کا حصہ قرار دیا اور اس کے پس پردہ اہداف سے خبردار کیا۔
خبر کا کوڈ: 3518645    تاریخ اشاعت : 2025/06/15

ایکنا: شہادت امام جواد (ع) کے حوالے سے زائرین کے لیے بغداد میں جامع خدماتی منصوبہ فعال کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518559    تاریخ اشاعت : 2025/05/28

ایکنا: سعودی شھر جده میں اسلامی ممالک کے وزرائے ثقافت کے اجلاس میں بغداد کو اگلے سال کے لیے اسلامی ممالک کے دارالخلافہ مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3517987    تاریخ اشاعت : 2025/02/15

امام جمعه بغداد:
ایکنا: آیت الله سید ‌یاسین موسوی نے شام کے حالات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ مغربی ممالک امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ ایک نئے میڈل ایسٹ کی سازش کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517598    تاریخ اشاعت : 2024/12/08

ایکنا: وزیر ثقافت و سیاحت نے بغداد میں قرآنی خطاطی نمایش کا افتتاح کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517333    تاریخ اشاعت : 2024/10/24

ایکنا: بغداد میں قرآنی محافل میں بچوں کی بڑی شرکت کو سوشل میڈیا پر بھرپور انداز میں سراہا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516766    تاریخ اشاعت : 2024/07/20

ایکنا: آستانہ حسینی نے بغداد فیسٹیول میں پھولوں کی نمایش کے ساتھ شرکت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516265    تاریخ اشاعت : 2024/04/24

ایکنا عراق: نمائش کا اہتمام عراق کی وزارت ثقافت اور آرٹ گیلری کے تعاون سے کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514860    تاریخ اشاعت : 2023/08/30

ایکنا عراق: وزارت ثقافت عراق کے مطابق بغداد میں قرآنی نمایش کا اہتمام کیا جارہا ہے.
خبر کا کوڈ: 3514834    تاریخ اشاعت : 2023/08/25

ایکنا بغداد : میدان فردوس میں قرآن لیکر اجتماع میں «عراق ہمارا وطن اور قرآن ہماری پہچان»، کے نعرے لگائے گیے۔
خبر کا کوڈ: 3514671    تاریخ اشاعت : 2023/07/25

تہران(ایکنا) عراقی میڈیا کے مطابق بغداد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر راکٹ حملہ گذشتہ روز سحر کے وقت کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511202    تاریخ اشاعت : 2022/01/29

بین الاقوامی گروپ:سیکورٹی اہلکاروں نے ایک دہشت گرد گروہ کے افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے جو سید الشہداء امام حسین علیہ السلام کے زائرین پر حملے کی کوشش میں تھا
خبر کا کوڈ: 3453793    تاریخ اشاعت : 2015/11/17

بین الاقوامی گروپ:عراق کی البدر تنظیم کے سربراہ نے داعش دہشت گرد گروہ کو عراقی دارالحکومت بغداد کے لئے حقیقی خطرہ قرار دیا ہے
خبر کا کوڈ: 3340071    تاریخ اشاعت : 2015/08/08

بین الاقوامی گروپ: ایرانی زائرین کی بس نشانہ بنایا گیا / ایک شهید اور ۹ زخمی
خبر کا کوڈ: 3072787    تاریخ اشاعت : 2015/04/01

بین الاقوامی گروپ: دہشت گردوں کے حملے میں درجنوں کی تعداد میں زائرین امام موسی کاظم (ع) شہید اور زخمی
خبر کا کوڈ: 1409803    تاریخ اشاعت : 2014/05/24