ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «elminieh.com»،کے مطابق حزب اللہ کے جنرل سیکریٹری سیدحسن نصرالله، کل شام ،بیروت ٹایم کے مطابق ساڑھے آٹھ بجے انتہای اہم معاملات پر خطاب کریں گے.
سید حسن نصراللہ کی تقریر المنار، العالم اور دیگر مختلف چینلز براہ راست نشر کریں گے۔