ایکنا نیوز- آستانہ مقدس حسینی کے مطابق وفات عقیله بنی هاشم(حضرت زینب(سلام الله علیها)) کے سوگ میں کربلاء کو سیاہ علم اور پرچموں سے سجایا گیا اور سڑکوں اور گلیوں میں علم اور سیاہ بینرز پر لکھے احادیث سے شہر کو مزین کیا گیا
اس موقع پر مختلف مساجد اور امام بارگاہوں کے علاوہ حرم امام حسین(ع) اور حرم مولا عباس (ع) پر مجالس اور ماتم داری کا سلسلہ جاری ہے