کربلاء

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: عزاداری کا معروف قافلہ "بنی عامر"، جو عراق کی سب سے بڑی عزاداری انجمنوں میں شمار ہوتا ہے، اربعین حسینی کی آمد کے موقع پر بصرہ سے کربلاء کی جانب اپنی روانگی کا آغاز کر چکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518886    تاریخ اشاعت : 2025/07/29

نوٹ؛
ایکنا: کربلاء کے دل سے ایک پودا اُگا، جو آج اسلامی مزاحمت کی قیادت میں ایک پاکیزہ درخت بن چکا ہے، اور عدل و روحانیت پر مبنی ایک نئے تمدن کے ظہور کا پیش خیمہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518859    تاریخ اشاعت : 2025/07/24

کربلا میں حفظِ قرآن کے جدید طریقۂ کار پر مشتمل تیسری خصوصی تربیتی ورکشاپ کا آغاز کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518828    تاریخ اشاعت : 2025/07/19

ایکنا: امام حسینؑ اور آیت ۲۳ سورہ احزاب – وفاداری کے قرآنی معیارات پر شہداء کربلاء کی مثالیں موجود ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518826    تاریخ اشاعت : 2025/07/19

ایکنا: ترتیل مقابلہ بعنوان «الکوثر»ہ آستان عباسی کے تعاون سے کربلاء میں منعقد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518802    تاریخ اشاعت : 2025/07/14

ناصر شفق:
ایکنا: سینما پروڈیوسر نے کہا: واقعۂ عاشورا کو اخلاقی، حماسی اور انسانی مفاہیم کی تخلیقی انداز میں فنون لطیفہ کے ذریعے دوبارہ تعبیر و تولید کی صلاحیت رکھتا ہے، لہٰذا اسے تخلیقی قالب میں پیش کیا جانا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 3518780    تاریخ اشاعت : 2025/07/12

ایکنا: عراق میں اقوام متحدہ کے نمایندہ خصوصی نے کربلاء صوبے کا دورہ کیا اور کہا کہ کربلاء سب کے دلوں میں محترم ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518758    تاریخ اشاعت : 2025/07/07

ایکنا: عاشورا حسینی(ع) کی مجلس عزا میں عراق کے مختلف شہروں سے بڑی تعداد میں زائرین شریک ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3518755    تاریخ اشاعت : 2025/07/07

حجت‌الاسلام ماندگاری
ایکنا: حوزه علمیه قم کے استاد نے امام حسین اور انکے با وفا أصحاب کو قرآنی آیات کے رو سے پیش کیا۔
خبر کا کوڈ: 3518754    تاریخ اشاعت : 2025/07/07

ایکنا: آستانہ مقدس حسینی(ع) کے مطابق عاشورا عزاداری اور دیگر تقریبات کے لیے اے آئی سے استفادہ کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518749    تاریخ اشاعت : 2025/07/06

ایکنا: عاشورائے حسینی کے موقع پر سیکیورٹی کی فراہمی کے لیے العباس بریگیڈ کے ایک ہزار جوان مامور کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518746    تاریخ اشاعت : 2025/07/05

ایکنا: عراقی وزارت ثقافت و سیاحت کے مطابق کربلاء سٹی کو اسلامی دنیا کے دارالخلافے کے لیے نامزد کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518731    تاریخ اشاعت : 2025/07/02

ایکنا: ماه محرم‌الحرام، کے آغاز کے ساتھ ہی آستانہ مقدس حسینی و عباسی کے اطراف میں عزاداریوں کا آغاز ہوچکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518708    تاریخ اشاعت : 2025/06/29

ایکنا: تلاوت، حفظ و تفسیر قرآن کریم مقابلوں کے حوالے سے کربلاء ایوارڈ کا چوتھا دور منعقد کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518660    تاریخ اشاعت : 2025/06/17

ایکنا: کربلاء میں نماز عید قربان باجماعت ادا کی گئی جسمیں خدام اور زائرین کی بڑی تعداد شریک تھی۔
خبر کا کوڈ: 3518609    تاریخ اشاعت : 2025/06/08

ایکنا: دارالقرآن آستانہ حسینی کے مطابق «جایزه کربلا» قرآنی مقابلوں کا آغاز کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518447    تاریخ اشاعت : 2025/05/07

ایکنا: آستان حسینی کے مطابق چوتھے بین الاقوامی مقابلوں میں اب تک پچاس ممالک کے قرآء نام لکھوا چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518411    تاریخ اشاعت : 2025/05/01

ایکنا: کربلاء ایوارڈ قرانی مقابلوں میں ناموں کے اندراج کا عمل شروع ہوچکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518326    تاریخ اشاعت : 2025/04/15

ایکنا: نماز عید فطر میں عراقی وزیراعظم محمد شیاع السودانی بھی شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3518256    تاریخ اشاعت : 2025/04/01

ایکنا: شب قدر جسمیں ایک اہم عمل زیارت امام حسین و حضرت عباس(علیهما السلام) ہے اسی وجہ سے بڑی تعداد میں زائرین نے کربلاء اور سامراء حاضری دی۔
خبر کا کوڈ: 3518218    تاریخ اشاعت : 2025/03/25