نمر

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: : عراق کے نامور مرجع تقلیدآیت‌الله سیدمحمد تقی مدرسی نے شیخ نمر کی پھانسی کی سزا کو غیرمنطقی قرار دیا
خبر کا کوڈ: 3422819    تاریخ اشاعت : 2015/10/31

بین الاقوامی گروپ: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے سعودی بادشاہ سے کہا ہے کہ وہ شیخ نمر کو معاف کرتے ہوئے انکی پھانسی کو روکنے کا حکم صادر کریں
خبر کا کوڈ: 3414410    تاریخ اشاعت : 2015/10/30

بین الاقوامی گروپ:بحرینی انقلابیوں نے معروف سعودی شیعہ عالم دین شیخ باقر ال نمر کی سزائے موت پر عمل درآمد کے نتائج کے بارے میں سعودی حکام کو خبر دار کیا ہے۔ دوسری طرف سعودی عرب میں بھی مختلف حلقوں نے شیخ باقر نمر کے بارے میں عدالتی فیصلے پر شدید رد عمل ظاہرکیا ہے.
خبر کا کوڈ: 3399404    تاریخ اشاعت : 2015/10/27

بین الاقوامی گروپ: آیت اللہ العظمی مکارم نے خبردار کیا کہ شیعہ علماء کے خلاف اقدام کی بھاری قیمت چکانی پڑے گی
خبر کا کوڈ: 3394966    تاریخ اشاعت : 2015/10/26

بین الاقوامی گروپ: ریاض میں پھانسی کی سزا کے منتظر شیعہ جوان کو انفرادی سیل میں منتقل کردیا گیا
خبر کا کوڈ: 3383848    تاریخ اشاعت : 2015/10/11

بین الاقوامی گروپ: آل سعود ایک منصوبے کے تحت آیت‌الله شیخ نمر ال نمر کو جنوبی علاقے کی جیل «جیزان» میں منتقل اور شہید کرکے اسکا الزام «انصارالله» پر تھوپنا چاہتی ہے
خبر کا کوڈ: 3360251    تاریخ اشاعت : 2015/09/08

بین الاقوامی گروپ: انسانی حقوق کے کارکن اور سوشل ورکر کی جانب سے جینوا میں اقوام متحدہ آفس کے سامنے احتجاج کیا گیا
خبر کا کوڈ: 3338160    تاریخ اشاعت : 2015/08/03

بین الاقوامی گروپ:سعودی حکومت نے آیت اللہ شیخ باقرال نمر کی سزائے موت کے خلاف کئے جانے والے مظاہروں کو کچلنے کے لئے فوجیوں کو بکتر بند گاڑیوں کے ساتھ مشرقی شہر العوامیہ روانہ کردیا ہے
خبر کا کوڈ: 3305901    تاریخ اشاعت : 2015/05/20

بین الاقوامی گروپ:سعودی عرب کے حکومت مخالفین، ایک بار پھر شہر قطیف کی سڑکوں پر نکل آئے اور انھوں نے اپنے ملک کے معروف عالم دین شیخ باقر ال نمر کی حمایت میں مظاہرہ کیا
خبر کا کوڈ: 3305044    تاریخ اشاعت : 2015/05/18

بین الاقوامی گروپ:جرمنی نے سعودی عرب میں معروف عالم دین شیخ باقر ال نمر کی ممکنہ پھانسی پر سعودی عرب کو سخت انتباہ دیا ہے-
خبر کا کوڈ: 3304089    تاریخ اشاعت : 2015/05/16

بین الاقوامی گروپ:سعودی عرب کی جانب سے شیخ باقر ال نمر کو سزائے موت کے فیصلے کے خلاف برطانیہ میں وسیع مظاہرے جاری ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3303889    تاریخ اشاعت : 2015/05/15

بین الاقوامی گروپ: آیت‌الله شیخ نمر باقر ال نمر کے بھائی شیخ محمد ال نمر نے پھانسی پر سنگین نتائج سے خبردار کردیا
خبر کا کوڈ: 3286505    تاریخ اشاعت : 2015/05/11

بین الاقوامی گروپ: غیر ملکی زرائع کے مطابق آیت‌الله شیخ نمر باقر ال نمر کو سابق ولی عہد کے یوم وفات کے دن پر پھانسی دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3272183    تاریخ اشاعت : 2015/05/08

بین الاقوامی گروپ:مولانا محمد حسین کریمی، مولانا احسان دانش، رضوان پنجوانی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سعودی حکومت کی جانب سے انسانی حقوق کے لئے جدوجہد کرنے والے شیعہ سنی وحدت کے علمبردار عالم دین آیت اللہ باقر نمر کو قید میں رکھا جانا انسانی حقوق کی پامالی اور مہذب دنیا کے لئے لمحہ فکریہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3040128    تاریخ اشاعت : 2015/03/25

بین الاقوامی گروپ:عالمی امور کے معروف پاکستانی تجزیہ نگار پروفیسر شمیم اختر نے کہا ہے کہ قانونی تقاضوں کو مدنظر رکھے بغیر پھانسی کی سزا عدالتی قتل ہے۔
خبر کا کوڈ: 1461859    تاریخ اشاعت : 2014/10/19

بین الاقوامی گروپ:قائد ملت جعفریہ پاکستان حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی اور شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سیکرٹری جنرل حجت الاسلام عارف حسین واحدی کی جانب سے سعودی عرب کی ممتاز دینی و مذہبی شخصیت آیت اللہ شیخ نمر باقر ال نمر کو دی جانیوالی سزائے موت پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بیان کیا : آیت اللہ باقر نے ہمیشہ اتحاد امت کیلئے خدمات انجام دیں، جمہوری انداز میں اپنا احتجاج ریکارڈ کرانا حق ہے، سعودی حکومت اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرے۔
خبر کا کوڈ: 1460918    تاریخ اشاعت : 2014/10/17

بین الاقوامی گروپ: سعودی میڈیا کے مطابق شیعہ عالم دین آیت‌الله نمر باقر ال نمر کو پھانسی دینے کا حکم صادر کردیاگیا ہے
خبر کا کوڈ: 1460859    تاریخ اشاعت : 2014/10/17

بین الاقوامی گروپ: حزب اللہ نے سعودی حکام سے آیت‌الله شیخ نمر باقر ال نمر کی سزا اور کیس کو ختم کرنے کی درخواست کر دی
خبر کا کوڈ: 1439401    تاریخ اشاعت : 2014/08/15